سب سے ذیادہ پڑھی جانے والی خبریں
کیلئے یہاں کلک کریں E-Paper
آج کی وڈیو
مانندِآئینہ سوشل میڈیا
کیجئے Subscribe

مانند آن لائن ڈیسک،پاکستان میں مون سون کی بارشوں میں تسلسل میں کمی دیکھی جا رہی ہے۔ اِس صورتِ حال میں پاکستان میں چاول کاشت کرنے کی نئی طریقے کا آزمائشی سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ پاکستان میں کم پانی سے چاول کی کاشت کی نئی تکنیک متعارف کروائی گئی ہے۔ اِس کی آزمائشی کاشت کے لیے اکتیس کسانوں نے رضاکارانہ بنیاد پر اپنی خدمت پیش کرنے کی درخواست دی ہے۔

2015-11-08 , 07:25:12 : وقت

مانند آن لائن ڈیسک،بدھ کے روز جرمن شہر فرینکفرٹ میں دنیا کے سب سے بڑے تصور کیے جانے والے کتاب میلے کا افتتاح ہو گیا ہے۔ سلمان رشدی کی شرکت پر ایران نے مسلم ملکوں سے میلے کے بائیکاٹ کی اپیل کی ہے۔ سلمان رشدی کی آمد اور ایرانی بائیکاٹ کے بعد اِس کتاب میلے کو متنازعہ خیال کیا جا رہا ہے۔

2015-11-08 , 04:27:12 : وقت

مانند آن لائن ڈیسک،ملالہ یوسفزئی پر بنائی گئی دستاویزی فلم کا نام ’ہی نیمڈ می ملالہ‘ He named me Mala ہے۔ ہفتہ دس اکتوبر کی شام اس دستاویزی فلم کے یورپی پریمیئر کے موقع پر فیسٹیول ہال میں ہر کوئی ملالہ کا مداح تھا۔

2015-11-08 , 04:20:08 : وقت

مانند آن لائن ڈیسک،عمران خان اور ریحام کی علیحدگی کا فیصلہ ایک ایسے موقع پر سامنے آیا ہے جب کل (ہفتہ) کو پنجاب اور سندھ میں پہلے مرحلے کے تحت بلدیاتی انتخابات کے لئے پولنگ ہو گی۔بعض تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ عمران اور ریحام خان کے درمیان طلاق کے معاملے کا بلدیاتی انتخابات یا عمران خان کی سیاست پر زیادہ اثر پڑنے کی توقع نہیں ہے۔

2015-11-08 , 17:20:00 : وقت

مانند آن لائن ڈیسک،سائنسدانوں نے حیرت انگیز انکشافات سے دنیا کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا ہے کہ ہزار سال بعد انسانوں کی ہیت اور ظاہری جسامت بدل جائے گی،ایک ہزار سال بعد والے انسان زیادہ پرکشش اور چست نظر آئیں گے۔

2015-11-08 , 03:28:12 : وقت

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ مانندآئینہ محفوظ ہیں۔

بغیر اجازت کسی قسم کی اشاعت ممنوع ہے

Powered by : Murad Khan