سب سے ذیادہ پڑھی جانے والی خبریں
کیلئے یہاں کلک کریں E-Paper
آج کی وڈیو
مانندِآئینہ سوشل میڈیا
کیجئے Subscribe

شرکاء نے سب ڈویژن آفس سے بریکوٹ بازار سے ہوکر پیربابا چوک تک واک کیا ۔شرکاء نے ڈینگی کے خلاف اوراسکے خلاف احتیاطی تدابیر کے مختلف نعرے درج تھے

2016-04-28 , 10:40:52 : وقت

چکدرہ ہسپتال میں مسیحالڑپڑے،مریضوں نے بچ بچاؤکرایا،سرجیکل سپیشلسٹ اور میڈیکل آفیسرکے بیچ تکرار نے لڑائی کی شکل اختیارکرلی ،معاملہ پولیس تھانے جاپہنچا۔

2016-03-13 , 08:33:51 : وقت

پولیو مہم کے علاوہ بچوں کو قریبی مراکز صحت میں پولیو مرض سے بچاؤ کے ٹیکے بھی مفت لگوائے جائینگے گے

2016-03-13 , 07:57:35 : وقت

 ڈاکٹروں نے ایک طویل مطالعےکے بعد کہا ہے کہ دہی ہائی بلڈ پریشر کو معمول پر رکھنے میں نہایت اہم کردار ادا کرسکتا ہے اور اس کا باقاعدہ استعمال بلڈ پریشر بڑھنے سے بھی روکتا ہے۔

2016-03-09 , 09:04:08 : وقت

اسا تذہ کرام اور عام مل کر تحصیل مشترکہ طور پر جدوجہد کر تے ہوئے ڈینگی کا راستہ روکے گے۔

2016-03-08 , 06:32:42 : وقت

محکمہ انٹی کرپشن مالاکنڈ نے محکمہ صحت مالاکنڈمیں جعلی اسناد پربھرتی ہونے پرایک اورملازم شاہد محسن کوگرفتارکرکے حوالات میں بندکردیا

2016-02-27 , 12:44:21 : وقت

ماہرین طب نے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف بلڈ ڈیزیز میں جینوم ٹیکنالوجی کی مدد سے ڈی این اے کو ڈی کوڈ کرنے میں بھی کامیابی حاصل کرلی ہے

2016-02-16 , 11:14:50 : وقت

صوبے بھر کی طرح سول ہسپتال بریکوٹ میں دوسرے روز ہیلتھ ایمپلا ئز کوارڈینشن کونسل کے کال پر ملازمین کا احتجاج جاری رہا۔

2016-02-11 , 12:46:38 : وقت

مہم کے دوران سیکورٹی کیلئے مالاکنڈلیویز فورس اپکے ساتھ ہوگی

2016-02-11 , 11:38:30 : وقت

سرجن ڈاکٹر کے ساتھ ساتھ LHVsاور دیگر سٹاف فراہم کی جائے اگر فوری طورپر سٹاف کے کمی کو پورا نہ کیا گیا تو آل پارٹیز کانفرنس بلا کر شدید احتجاج کرینگے

2016-01-31 , 16:17:47 : وقت

ساتھ ہی وزن کم کرنے کا خواب بھی پورا ہونے لگتا ہے۔انڈوں کے کھانے کے ساتھ آپ چاہیں تو گوشت اور مچھلی کا استعمال کرسکتے ہیں۔آئیے آپ کو انڈوں کو ایک ہفتے تک کھانے کے پلان کے بارے میں بتاتے ہیں۔

2015-12-02 , 13:57:00 : وقت

مانند آن لائن ڈیسک کیا آپ جانتے ہیں کہ سمارٹ فون کا استعمال آپ کی ریڑھ کی ہڈی کے لئے انتہائی نقصان دہ ہے لیکن اس سے بچا جاسکتا ہے۔فون کے استعمال کوہمیشہ کے لئے نہیں چھوڑا جاسکتا لیکن اس کے استعمال کے طریقے کو بدل کر اپنی زندگی کو آسان بنایا جاسکتا ہے۔آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ سمارٹ فون استعمال کرتے ہوئے ریڑھ کی ہڈی کو کس طرح بچانا ہے اور کمر درد سے کس طرح بچا جاسکتا ہے۔

2015-11-08 , 05:32:00 : وقت

مانند آن لائن ڈیسک موٹاپے اور نظام انہضام کی بیماریوں پر کی جانے والی متعدد تحقیقات ثابت کرچکی ہیں کہ رات دیر تک کھاتے رہنا اور جسم کو زہریلے مادوں سے پاک ہونے کا وقت نہ دینا ہی ایسی بیماریوں کی سب سے بڑی وجہ ہے۔ ہم دن بھر جو غذائیں کھاتے پیتے رہتے ہیں ان کے انہظام کے لئے تقریباً8گھنٹے کا وقت درکار ہوتا ہے، جبکہ اس کے بعد مزید چار گھنٹے کے دوران جسم خود کو زہریلے اور فاسد مادوں سے پاک کرنے کا کام کرتا ہے۔

2015-11-08 , 08:12:09 : وقت

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ مانندآئینہ محفوظ ہیں۔

بغیر اجازت کسی قسم کی اشاعت ممنوع ہے

Powered by : Murad Khan