سب سے ذیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی وڈیو
کیلئے یہاں کلک کریں E-Paper
ما نند ریڈیو
مانندِآئینہ سوشل میڈیا
کیجئے Subscribe

ریسکیو 1122 تخت بھائی کی ٹیم موقع پر پہنچ کر نوجوان کی نعش کو نکال کر تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال پہنچایا

2016-07-25 , 10:19:25 : وقت

کبل پولیس کے غریب شہری کے ساتھ نا مناسب اور غیر قانونی رویہ رکھنے پر سوات ہومن رائٹس پروٹیکشن سو سائٹی کے چیئر مین محمد رحیم رما خیل ایڈوکیٹ نے تھانہ کبل کے اعلیٰ افسران کے خلاف مقدمہ درج کیا

2016-07-25 , 10:02:47 : وقت

گھر واپس آئے تو گھر کے باہر دروازے اور کمروں کے تالے ٹوٹے ہوئے پائے گئے

2016-07-25 , 05:48:48 : وقت

ملاکنڈ کا واحد اخبار پر انتظامیہ کی کوششوں کی تعریف عوامی مسائل کے حل کیلئے یقین دہانی

2016-07-24 , 10:55:29 : وقت

طالب علم عابد خان ولد سید ظاہر شاہ نے اپنے پستول سے اپنے اپ کو گولی مار زندگی کا خاتمہ کرلیا

2016-07-24 , 10:39:20 : وقت

لوڈشیڈنگ کادورانیہ 22گھنٹوں تک پہنچ گیابجلی سے چلنے والے تمام کاروبارٹھپ ہزاروں نوجوان بے روزگارگھروں اورمساجدوں میں پانی کی شدیدقلت نمازیوں کوسخت مشکلات کاسامنا

2016-07-24 , 10:32:56 : وقت

جس کے مطابق حاجی آمیر اعظم خان ایسوسی ایشن کے صدر جبکہ عبد الشہید پراچہ جنرل سیکرٹری منتخب ہو گئے

2016-07-24 , 10:27:23 : وقت

پی ٹی آئی کا جندول ثمرباغ میں عوامی قوت کا مظاہرہ ، کونسلرجمعیت علماء اسلام سمیت جماعت اسلامی اور عوامی نیشنل پارٹی کے بیسوں کارکن کا تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان

2016-07-24 , 02:37:37 : وقت

عوام کوبہترصحت سہولیات کی فراہمی کے لئے اپنے تمام ترصلاحیتوں کوبروئے کارلارہی ہے

2016-07-23 , 10:12:59 : وقت

کھلی کچہر ی کے دوران عوا م نے واپڈا درگئی سمیت دیگر محکموں کے خلاف شکایات کے انبار لگا دئیے

2016-07-21 , 10:13:17 : وقت

روزانہ ایک اور دو موٹر سائیکل کے واردات منظر عام پر آرہے ہیں

2016-07-21 , 09:59:08 : وقت

جس کیوجہ سے غریب عوام پرائیویٹ ہسپتالوں سے مہنگے علاج کرانے پر مجبور ہوجاتے ہیں

2016-07-21 , 09:15:12 : وقت

وزیر اعظم نواز شریف قوم سے خطاب نہیں کریں گے بلکہ کشمیر کے حوالے سے مختصر پیغام ریکارڈ کرایا ہے۔

2016-07-20 , 07:16:05 : وقت

ہسپتالوں سمیت سرکاری محکموں اورملازمین کی کار کردگی بہتر بنانے کیلئے مختلف دفاترکے اچانک معائنے اور غفلت ولاپرواہی میں ملوث اہلکاروں کے خلاف کاروائی کا مکمل خیر مقدم کر تے ہیں

2016-07-20 , 07:02:16 : وقت

تیمرگرہ خزانہ بائی پاس پُل کو کچھ عرصہ قبل خرابی پیش انے کیوجہ سے ہرقسم ٹریفک کیلئے  بند کردیا گیا تھا

2016-07-20 , 06:42:37 : وقت

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ مانندآئینہ محفوظ ہیں۔

بغیر اجازت کسی قسم کی اشاعت ممنوع ہے

Developed by : Murad Khan