سب سے ذیادہ پڑھی جانے والی خبریں
کیلئے یہاں کلک کریں E-Paper
آج کی وڈیو
مانندِآئینہ سوشل میڈیا
کیجئے Subscribe

ممبئی ( مانندمانیٹرنگ ڈیسک) استنبول ایئر پورٹ پر یکے بعد دیگرے ہونے والے خود کش حملوں میں 36 افراد جاں بحق اور 147 افراد زخمی ہوئے لیکن خوش قسمتی سے بالی ووڈ اداکار ہرتیک روشن دھماکے ہونے سے کچھ ہی دیر پہلے وہاں سے نکل گئے  جس کی وجہ سے بال بال بچ گئے۔ 

2016-06-29 , 09:41:51 : وقت

ممبئی: بالی ووڈ میں خطروں کے کھلاڑی کے نام سے مشہور اداکاراکشے کمار نے فلم کا معاوضہ 56 کروڑ روپے طلب کرلیا ہے۔

2016-06-28 , 12:10:03 : وقت

ممبئی: معروف بھارتی ڈرامے ’’کم کم‘‘ سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ جوہی پارمر نے ٹی وی انڈسٹری میں دوبارہ قدم رکھنے کا فیصلہ کیا ہے اور ساتھ ہی وزن میں 17 کمی کرکے سب کو حیران کردیا ہے۔

2016-06-28 , 12:05:56 : وقت

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور نے کہا ہے کہ وہ ایک وقت میں بہت سی فلموں میں کام کرنے کی خواہشمند نہیں۔

2016-06-28 , 12:01:28 : وقت

چاہے حقیقت میں نا سہی لیکن بڑی اسکرین پر ہی سہی۔

2016-06-14 , 10:50:57 : وقت

تقریب کے آ خر میں فی میل کوا رڈینیٹر بی بی فا طمہ نے بچو ں میں انعا مات اور دیگر خورا ک کے اشیا ء تقسیم کئے گئے ۔

2016-04-10 , 14:09:33 : وقت

فن کا رو ں نے اپنے خا کو ں میں معا شرتی برائیو ں ،کرپشن جیسے نا سور ، چغل خوری ، اور دیگر برائیو ں کے نشا ندہی کر دیے گئے

2016-03-24 , 11:08:36 : وقت

تحصیل بریکوٹ کے علاقہ ڈیڈہ ور میں محکمہ کھیل و ثقافت (ان سرچ)کے زیر اہتمام حجرہ محفل کا انعقاد کیا گیا جس میں علاقے کے بزرگوں،سیاسی سماجی حلقوں کے علاوہ ہر مکتبہ فکر کے لوگوں نے بھرپور شرکت کی

2016-03-24 , 10:57:21 : وقت

محفل مو سیقی سے لطف اندوز ہوئے علاقے کے عوام نے موسیقی پروگرام منعقدہ کرنے کو علاقے میں امن بحال کرنے میں ایک اہم پیش رفت قرار دیا

2016-03-16 , 09:28:42 : وقت

داکار سنجے دت ساڑھے 3 سال کی قید کے دوران کرسیاں اور تھیلیاں بنانا سیکھنے کیساتھ شاعر بھی بن گئے۔پونے جیل سے رہائی کے بعد سنجے دت نے اپنا مجموعہ کلام شائع کرنے کا اعلان کیا ہے۔

2016-03-09 , 08:58:42 : وقت

عام طور پر لوگ زیادہ باتیں کرنے والے لوگوں سے تنگ رہتے ہیں اورجلد ان سے جان چھڑانے کی کوشش کرتے ہیں لیکن اب طبی ماہرین نے ایسے لوگوں کی ایک نئی خصوصیت کا انکشاف کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ آپریشن سے پہلے اگر دیکھ لیا جائے کہ مریض کا دماغ کتنا متحرک ہے یعنی باتونی ہے تو ڈاکٹروں کو اس بات کا اندازہ کرنے میں آسانی ہو جاتی ہے کہ مریض کو بےہوشی کی دوا کی کتنی مقدار درکار ہو گی۔

2016-01-17 , 12:26:57 : وقت

بھارتی میڈیا کے مطابق ریاستی وزیرداخلہ نے ان کی رہائی کے دستاویزات پر دستخط کردیے ہیں اورممکن ہے کہ انھیں 27فروری

2016-01-07 , 15:53:30 : وقت

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ مانندآئینہ محفوظ ہیں۔

بغیر اجازت کسی قسم کی اشاعت ممنوع ہے

Powered by : Murad Khan