سب سے ذیادہ پڑھی جانے والی خبریں
کیلئے یہاں کلک کریں E-Paper
آج کی وڈیو
مانندِآئینہ سوشل میڈیا
کیجئے Subscribe

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سینئر کھلاڑی محمد حفیظ نے کہا ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ کی اصل خوبصورتی سفید لباس اور سرخ گیند میں ہے،میری ذاتی رائے ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ میں اس طرح کے تجربات نہیں کرنے چاہئیں اور اسے اس کے اصل حسن کے ساتھ ہی کھیلا جانا چاہیے۔بی بی سی کو انٹر ویو میں محمد حفیظ نے کہا کہ یہ بات سب جانتے ہیں

2016-01-05 , 15:15:07 : وقت

ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر یاسر شاہ کی معطلی کے خلاف اپیل کرنے کافیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی حکام نے یاسر شاہ کے ڈوپ ٹیسٹ میں بی سیمپل نہ دینے اور معطلی کے خلاف اپیل کرنے کا فیصلہ آئی سی سی رپورٹ کی روشنی میں کیا ہے، پی سی بی کو موصول ہونے والی یاسر شاہ کی مفصل ڈوپ ٹیسٹ رپورٹ کے بعد ان پرعالمی کرکٹ کے دروازے 2 سال کے لئے بند ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے ۔پی سی بی حکام کے مطابق یاسر شاہ کے کیس میں جو معلومات چاہئیں تھیں وہ آئی سی سی نے فراہم

2016-01-05 , 15:07:23 : وقت

بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں چٹاگانگ وائی کنگز کو پاکستانی بیٹسمین عمر اکمل کا ایک رن لاکھوں کا پڑ گیا۔ واضح رہے کہ عمر

2015-12-02 , 13:31:52 : وقت

چیئرمین نجم سیٹھی عامر کو پی ایس ایل کیلئے فائنل کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل کرنا چاہتے ہیں لیکن پاکستان کے متعدد کھلاڑی ان کی کسی بھی قسم کی کرکٹ میں واپسی کی راہ میں رکاوٹ بنے ہوئے ہیں ان میں سرفہرست نام سابق کپتان محمد حفیظ کا ہے

2015-12-02 , 13:16:58 : وقت

دانش پبلک سکول بٹ خیلہ کے بیڈ منٹن ٹیم نے آل پرائیویٹ سکولز ڈسٹرکٹ ملاکنڈ میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔

2015-12-02 , 12:25:43 : وقت

لرنرزالیون نے بٹ خیلہ الیون کو48رنزسے شکست دیکرٹورنامنٹ اپنے نام پرکردیا

2015-11-28 , 12:31:00 : وقت

قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفرید ی نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت نے سیکیورٹی دی تو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کھیلنے جائیں گے ۔ان کا کہنا ہے کہ اصل خوشی اس وقت ہوگی جب بھارتی ٹیم پاکستان آکر کھیلے گی ،کھیل اور سیاست کو الگ الگ ہو نا چاہیے ۔دبئی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بھارت کے ساتھ سریز کے س

2015-11-26 , 13:23:04 : وقت

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین شہریار خان نے کہا ہے کہ پاک بھارت کرکٹ سیریز سے متعلق وزیراعظم کی طرف سے کوئی جواب ملا اور نہ ہی کوئی تحریری فیصلہ موصول ہوا ہے۔ تحریری فیصلہ ملنے تک کوئی تبصرہ نہیں کروں گا۔ انہوں نے کہا کہ انگلینڈ، آسٹریلیا اور دیگر ٹیمیں فی الحال سیکیورٹی وجوہات کے باعث پاکستان نہیں آ

2015-11-26 , 13:15:48 : وقت

ضلعی مالاکنڈکے سطح پر گورنمنٹ ہائی سکول ملاکنڈ کی مختلف کھیلوں میں شاندار کارکردگی۔ پی ٹی اور جمناسٹک میں ہیٹرک مکمل کی۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ملاکنڈ نے پی ای تی عطاء اللہ کی کارکردگی کو سراہا۔ تفصیلات کے مطابق  پورے صوبے کی طرح ضلع ملاکنڈ  کے ہائی سکول مقابلے بھی اختتام پذیر وئے۔

2015-11-26 , 13:06:11 : وقت

) قومی ٹی 20 ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ اگر عمر اکمل نے کچھ غلط نہیں کیا تو اس کو موقع ملنا چاہیے، معاملے کی شفاف تحقیقات ہونی چاہئیں پتا چلا ہے اتنا معاملہ نہیں ہے جتنا اچھالا جارہاہے خواہش ہے عمر اکمل ٹیم کا حصہ ہوں ورلڈ کپ میں اس جیسے کھلاڑیوں کی ضرورت ہے۔

2015-11-15 , 15:29:14 : وقت

پاکستان نے انگلینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز سے پہلے ایک وارم اپ میچ میں نیپال کو 121رنز سے شکست دیدی۔نیپال نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی جس کا پاکستانی بلے بازوں نے بھرپور فائدہ اٹھایا اور دل کھول کر اپنے سٹروکس کھیلے۔پاکستان نے 6وکٹوں پر 326رنز بنائے۔ شعیب ملک نے 63اور اظہر علی نے 73رنز بنائے۔ جواب میں نیپال کی ٹیم مقررہ پچاس اوورز میں

2015-11-08 , 13:38:00 : وقت

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ مانندآئینہ محفوظ ہیں۔

بغیر اجازت کسی قسم کی اشاعت ممنوع ہے

Powered by : Murad Khan