سب سے ذیادہ پڑھی جانے والی خبریں
کیلئے یہاں کلک کریں E-Paper
آج کی وڈیو
مانندِآئینہ سوشل میڈیا
کیجئے Subscribe

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین شہریار خان نے کہا ہے کہ پاک بھارت کرکٹ سیریز سے متعلق وزیراعظم کی طرف سے کوئی جواب ملا اور نہ ہی کوئی تحریری فیصلہ موصول ہوا ہے۔ تحریری فیصلہ ملنے تک کوئی تبصرہ نہیں کروں گا۔ انہوں نے کہا کہ انگلینڈ، آسٹریلیا اور دیگر ٹیمیں فی الحال سیکیورٹی وجوہات کے باعث پاکستان نہیں آ

2015-11-26 , 13:15:48 : وقت

ضلعی مالاکنڈکے سطح پر گورنمنٹ ہائی سکول ملاکنڈ کی مختلف کھیلوں میں شاندار کارکردگی۔ پی ٹی اور جمناسٹک میں ہیٹرک مکمل کی۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ملاکنڈ نے پی ای تی عطاء اللہ کی کارکردگی کو سراہا۔ تفصیلات کے مطابق  پورے صوبے کی طرح ضلع ملاکنڈ  کے ہائی سکول مقابلے بھی اختتام پذیر وئے۔

2015-11-26 , 13:06:11 : وقت

) قومی ٹی 20 ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ اگر عمر اکمل نے کچھ غلط نہیں کیا تو اس کو موقع ملنا چاہیے، معاملے کی شفاف تحقیقات ہونی چاہئیں پتا چلا ہے اتنا معاملہ نہیں ہے جتنا اچھالا جارہاہے خواہش ہے عمر اکمل ٹیم کا حصہ ہوں ورلڈ کپ میں اس جیسے کھلاڑیوں کی ضرورت ہے۔

2015-11-15 , 15:29:14 : وقت

پاکستان نے انگلینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز سے پہلے ایک وارم اپ میچ میں نیپال کو 121رنز سے شکست دیدی۔نیپال نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی جس کا پاکستانی بلے بازوں نے بھرپور فائدہ اٹھایا اور دل کھول کر اپنے سٹروکس کھیلے۔پاکستان نے 6وکٹوں پر 326رنز بنائے۔ شعیب ملک نے 63اور اظہر علی نے 73رنز بنائے۔ جواب میں نیپال کی ٹیم مقررہ پچاس اوورز میں

2015-11-08 , 13:38:00 : وقت

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ مانندآئینہ محفوظ ہیں۔

بغیر اجازت کسی قسم کی اشاعت ممنوع ہے

Powered by : Murad Khan