زلزلہ زدگان کے امداد میں خردبرد، پسندلوگوں میں امداد کی تقسیم،  دلنواز خان 

منگل 03 نومبر 2015


زلزلہ زدگان کے امداد میں خوردبرد،اکثرجماعتیں اپنی مند پسندلوگوں میں امداد تقسیم کرنے میں پیش پیش ہیں، دلنواز خان 
بٹ خیلہ ( نمائندہ مانند) جنرل کونسلرمڈل بٹ خیلہ کے دلنواز خان نے نمائندہ مانند سے خصوصی بات چیت کرتے ہو بتایا کےزلزلہ زدگان کے امداد میں خردبرد ہو رہا ہے اوراکثرجماعتیں اپنے مند پسندلوگوں میں امداد تقسیم کرنےمیں پیش پیش ہیں۔ تفصیلات کے مطابق زلزلہ زدگان کی امداد اکثر جماعتوں کی طرف امدادی سامان پہنچ رہا ہے  جس میں چند کو سیاسی جماعتوں کے کار کنان امداد اپنے من پسند گھرانوں میں تقسیم کررہے ہیں اور مستحق لوگوں کوامداد نہیں پہنچائی جارہی ہیں۔نمائندہ مانند سے خصوصی گفتگوکرتے ہوئے دلنواز خان نے کہااگر امداد مستحق لوگوں میں تقسیم نہ کی گئی تو ہم احتجاج پرمجبورہو جائے نگے ۔ 
 


کہانی کو شیئر کریں۔


آپ یہ بھی دیکھنا پسند کریں گے

اپنی رائے کا اظہا ر کریں۔



Total Comments (0)

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ مانندآئینہ محفوظ ہیں۔

بغیر اجازت کسی قسم کی اشاعت ممنوع ہے

Developed by : Murad Khan