پہاڑی علاقوں میں ہلکی بارش اور ہوائیں،موسم سرد، لوگوں کے گرم مل پہنناوے

ہفتہ 07 نومبر 2015


ملاکنڈ(نمائندہ مانند)ملاکنڈ ڈویڑن کی پہاڑی علاقوں میں ہلکی بارش اور ہوائیں شرع ہو گئی ہیں ۔ موسم سرد ہو گیا ہے۔، گرم ملبوسات لوگ پہننے لگے، محکمہ موسمیات کے مطابق مالاکنڈڈویڑن کے بالائی اور پہاڑی علاقوں میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ہلکی بارش کا امکان ہے، ڈویژن بھر میں صبح کے قت کہی کہی ہلکی بارش شروع ہوگئی ہے، جو وقفے وقفے سے جاری ہے۔اسی طرح کالام، مالم جبہ، شانگلہ ٹاپ، مرغزار ، سنگر،لڑم،پینگل سمیت دیگر علاقوں میں بھی وقفے وقفے سے بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی وجہ سے ان علاقوں میں سردی کی لہر میں اضافہ ہوگیا ہے، اور لوگوں نے گرم ملبوسات پہننا شروع کردی ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق سوات میں کم سے کم درجہ حرارت سولہ سنٹی گریڈ ریکارڈ کی گئی ہے۔


کہانی کو شیئر کریں۔


آپ یہ بھی دیکھنا پسند کریں گے

اپنی رائے کا اظہا ر کریں۔



Total Comments (0)

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ مانندآئینہ محفوظ ہیں۔

بغیر اجازت کسی قسم کی اشاعت ممنوع ہے

Developed by : Murad Khan