کوہ ہندوکش میں زلزلہ اور ملاکنڈ

اتوار 08 نومبر 2015


اداریہ
 کوہ ہندوکش میں زلزلہ اور ملاکنڈ
ملاکنڈ میں پر جب کو ئی مشکل آئی ہے،نامعلوم وجوہات کی بناپر یہاں کے رہنماؤں نے اس کو بہت چھوٹہ قرار دیاہے۔دراصل جولوگ پیسہ اور طاقت رکھتے ہیں ان کیلئے بڑ ے مشکلات بھی چھوٹے ہوتے ہیں اس بار بھی کچھ یوں ہوا۔ضلع ملاکنڈ میں ہزاروں مکانات یا مکمل تباہ ہوئے یا جزوی طور پر تباہ ہوئے، یا ان میں اتنی داڑاڑے پڑ ھی کے اب ان میں رہنا خطرناک ہوگیا ہے،مگر اس کے باوجود بھی ایک صاحب نے کہا کے ملاکنڈ میں کم ترین نقصان ہواہے۔اگر یہ صاحب یہ کہتے کے بڑا نقصان ہوا ہے مگر ڈویژن کے باقی اضلاع سے کم ہو ا ہے تو کیا بہتر نہیں ہوتا؟ اس کے ساتھ ضروری ہے کہ سابقہ کی طرح فنڈز کی تقسیم صرف عزیز وعقارب،دوست واحباب اور فی صدی والوں کی بجائے مستحق  افراد کو دیا جائے،کیوں کے امتحان کی اس گھڑی میں صرف ان لوگوں کا امتحان نہیں جن کو مالی اور بدنی نقصان پہنچا ہے بلکہ یہ ہمار ا بھی امتحان ہے کہ اہم کتنی ایمانداری دیکھاتے ہیں۔


کہانی کو شیئر کریں۔


آپ یہ بھی دیکھنا پسند کریں گے

اپنی رائے کا اظہا ر کریں۔



Total Comments (0)

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ مانندآئینہ محفوظ ہیں۔

بغیر اجازت کسی قسم کی اشاعت ممنوع ہے

Powered by : Murad Khan