ایمگریشن مالاکنڈڈویژن نےنومبر میں1357لوگوںکوباہرممالک کوبجھوادیاگیا

جمرات 10 دسمبر 2015


مالاکنڈ(محمدعثمان یوسفزئی سے) گورنمنٹ پروٹیکٹرافس اف ایمگریشن مالاکنڈڈویژن نے ماہ نومبرمیں1357لوگوں کے پروٹیکٹرکرکے روزگارکیلئے باہرممالک کوبجھوادیاگیا جس میں سب سے زیادہ 194سریرریکروٹنگ ایجنسی بٹ خیلہ کے ایم ڈی وحیدالرحمان نے بجھوادی گئی ۔تفصیلات کے مطابق مالاکنڈڈویژن کے لئے بٹ خیلہ میں قائم افس گورنمنٹ پروٹیکٹراف ایمگریشن نے روزگارکیلئے ماہ نومبر2015میں کل 1357لوگوں کوباہرممالک کوبجھوادیاگیاجن میں سب سے زیادہ 194سریرریکروٹنگ ایجنسی بٹ خیلہ کے ایم ڈی وحیدالرحمان نے بجھوادیاگیا جبکہ دیگرریکروٹنگ ایجنسیوں میں جباربرادرزسوات نے178عبیداللہ مین پاوربٹ خیلہ نے146ایلم ریکروٹنگ ایجنسی مینگور138سوات انٹرپرائزز ن نے122اکبرریکروٹنگ ایجنسی 120مینگورہ انٹرنیشنل 119شلمان ٹریڈرزسخاکوٹ 119سپانسرمیں پاور111اورورلڈبزنس کارپوریشن نے 110لوگوں کوبجھوادیاگیا دریں اثناء گورنمنٹ پروٹیکٹرمالاکنڈڈویژن کے اسسٹنٹ ڈائریکٹرصفدرمحمودنے اخباری نمائندوں سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ مالاکنڈڈویژن نے ریکروٹنگ ایجنسیوں کے مالکان سالانہ ہزاروں بے روزگارنوجوان باعزت روزگارکے لئے باہرممالک کوبجھوادی جاتی ہے جس کی وجہ سے یہاں کے بے روزگاری میں کامی حدتک کمی ہوئی ہے انہوں نے کہاکہ گورنمنٹ پروٹیکرزافس مالاکنڈڈویژن کے ریکروٹنگ ایجنسیوں کے مالکان کے ساتھ بھرپورتعاون کرکے اپنے تمام ترصلاحیتوں کوبروئے کارلارہی ہے اورائندہ کیلئے بھی ہم کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔


کہانی کو شیئر کریں۔


آپ یہ بھی دیکھنا پسند کریں گے

اپنی رائے کا اظہا ر کریں۔



Total Comments (0)

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ مانندآئینہ محفوظ ہیں۔

بغیر اجازت کسی قسم کی اشاعت ممنوع ہے

Powered by : Murad Khan