ایل پی جی کی قیمت میں دس روپے فی کلو کمی

منگل 05 جنوری 2016


ایل پی جی کی قیمت میں دس روپے فی کلو کمی کر دی گئی ، نئی قیمت پر عمل درآمد شروع کر دیا گیا۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق عالمی مارکیٹ میں ایل پی جی کی قیمت میں کمی کے بعد ماہ جنوری کے لئے مقامی مارکیٹ میں بھی دس روپے فی کلو کمی کی گئی ہے جس سے لاہور میں ایل پی جی کی قیمت 110 روپے سے کم ہو کر 100 روپے کلو رہ گئی ہے جبکہ گھریلو استعمال کے سلنڈر کی قیمت میں 110 اور کمرشل استعمال کے سلنڈر کی قیمت میں 480 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ نئی قیمت کا پورے ملک میں اطلاق کر دیا گیا ہے۔ 


کہانی کو شیئر کریں۔


آپ یہ بھی دیکھنا پسند کریں گے

اپنی رائے کا اظہا ر کریں۔



Total Comments (0)

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ مانندآئینہ محفوظ ہیں۔

بغیر اجازت کسی قسم کی اشاعت ممنوع ہے

Powered by : Murad Khan