فلم “اکیرا” کے لیے اپنا کافی وزن کم کرلیا اداکارہ سونا کشی سنہا

منگل 05 جنوری 2016


بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ سونا کشی سنہا کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنی نئی آنے والی فلم “اکیرا” کے لیے اپنا کافی وزن کم کرلیا ہے جس میں وہ منفرد انداز میں نظر آئیں گی۔ اداکارہ نے فلم میں اپنے کردار کو کرئیر کا مشکل ترین کردار قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ فلم میں بہت محنت کی ہے اور منفرد نظر آنے کے لیےمہینوں کی ٹریننگ بھی لی ہے۔

دوسری جانب فلم میں اداکارہ کے ساتھ ہدایت کارانوراگ کیشپ بھی اہم کردارکرتے نظرآئیں گے ، سوناکشی نے ہدایتکار سے مستقل طورپراداکاربننے کی گزارش کی ہے کیوں کہ انہوں نے فلم میں بہترین انداز سے کردارادا کیا ہے۔


کہانی کو شیئر کریں۔


آپ یہ بھی دیکھنا پسند کریں گے

اپنی رائے کا اظہا ر کریں۔



Total Comments (0)

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ مانندآئینہ محفوظ ہیں۔

بغیر اجازت کسی قسم کی اشاعت ممنوع ہے

Powered by : Murad Khan