ممبئی:  مہاراشٹرا حکومت نے بالی ووڈ اداکار سنجے دت کی سزا کم کرنے کا اعلان کردیا۔

جمرات 07 جنوری 2016


بھارتی میڈیا کے مطابق ریاستی وزیرداخلہ نے ان کی رہائی کے دستاویزات پر دستخط کردیے ہیں اورممکن ہے کہ انھیں 27فروری کو رہا کیا جاسکتا ہے واضح رہے کہ سنجے دت کو 1993کے ممبئی حملہ کیس میں الزام ثابت ہونے پر مارچ 2013میں ہندوستان کی سپریم کورٹ کی جانب سے 5سال قید کی سزا سنائی گئی تھی ۔


کہانی کو شیئر کریں۔


آپ یہ بھی دیکھنا پسند کریں گے

اپنی رائے کا اظہا ر کریں۔



Total Comments (0)

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ مانندآئینہ محفوظ ہیں۔

بغیر اجازت کسی قسم کی اشاعت ممنوع ہے

Powered by : Murad Khan