کتابیں نہ ہونے کے وجہ سے طلباء کے مستقبل خطرے میں

بدھ 17 فروری 2016


کبل (عبدالسلام نمائندہ مانند) تحصیل کبل سمیت پوری سوات میں گزشتہ دو 2مہینوں سے پرائیویٹ سکولوں میں کلاس 8thاور 9thکے کتابیں نہ ہونے کے وجہ سے طلباء کے مستقبل خطرے میں مختلف بُک سٹوروں میں کلاس8thاور 9thکے کتابیں ندارد حکومت ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اُٹھائے تاکہ طلبا ء کے مستقبل خطرے سے محفوظ ہو سکے تفصیلا ت کے مطا بق تحصیل کبل اور پوری سوات میں پرائیوٹ سکولوں کے طلباء کے مستقبل ایک سوالیہ نشان بن گیا ہے گزشتہ دو2مہینوں سے کلاس8thاور 9thکے کتابیں نہ ہونے کے وجہ سے اور مختلف بُک سٹوروں میں دستیاب نہ وہونے سے پرائیوٹ سکولوں کے طلبا ء کو شدید مشکلات کا سامنا ہے روزانہ کے بنیاد پر مختلف بُک سٹوروں کے چکر لگانے پر مجبور ہے جس پر صوبائی حکومت سمیت با لا حکام نے خا موشی اختیار کر رکھی ہے حکومت ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کر کے متعلقہ کتب ما رکیٹ میں دستیابی یقینی بنائے والدین اور طلبا ء کا مطالبہ سکول میں ایک کتاب میں درجنوں طلباء ایک ہی وقت کتاب پڑنے پر مجبور ہے جس سے طلباء کے مستقبل ایک سوالیہ نشان بن گئے ہیں۔


کہانی کو شیئر کریں۔


آپ یہ بھی دیکھنا پسند کریں گے

اپنی رائے کا اظہا ر کریں۔



Total Comments (0)

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ مانندآئینہ محفوظ ہیں۔

بغیر اجازت کسی قسم کی اشاعت ممنوع ہے

Powered by : Murad Khan