بٹ خیلہ میں کرنسی ڈیلرایسوسی ایشن کاقیام عمل لایاگیا

ہفتہ 27 فروری 2016


بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)بٹ خیلہ میں کرنسی ڈیلرایسوسی ایشن کاقیام عمل لایاگیامحمدالیاس صدرجبکہ امجدخان نائب صدرمنتخب ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق کرنسی ڈیلروں کودرپیش مسائل کوحل کرنے کیلئے گزشتہ روز مقامی ہوٹل میں ایک تقریب منعقدہوئی جس میں کرنسی ڈیلروں نے کثیرتعدادمیں شرکت کی اجلاس میں تمام ساتھیوں نے متفقہ طورپرفیصلہ کیاورعارضی کابینہ کاقیام میں لایاگیاجس میں صدرمحمدالیاس خان اورنائب صدرامجدعلی خان منتخب کئے گئے نومنتخب کابینہ کرنسی ڈیلروں کودرپیش مسائل کوحل کرنے کے لئے اپنے تمام ترصلاحیتوں کوبروئے کارلائیگی۔


کہانی کو شیئر کریں۔


آپ یہ بھی دیکھنا پسند کریں گے

اپنی رائے کا اظہا ر کریں۔



Total Comments (0)

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ مانندآئینہ محفوظ ہیں۔

بغیر اجازت کسی قسم کی اشاعت ممنوع ہے

Powered by : Murad Khan