تعلیم کے بغیر کو ئی بھی معا شرہ تر قی نہیں کر سکتا

جمرات 24 مارچ 2016


 

کبل ۔ (بیو رو رپو رٹ )گذشتہ رو ز کبل نجی سکول میں لا سونہ PPAF کے طر ف سے LSO بر�آ با خیل ہمقدم کے زیر اہتمما م ایک پرو گرام منعقد کیا گیا جس میں علاقے کے مشران ، عوام ، اور طلباء بڑے تعدا دمیں شریک تھے اس مو قع پر لا سونہ آ رگنا ئزیشن کے پرا جیکٹ منیجر سجا د احمد ، منیٹرنگ آ فیسر مراد علی شاہ ، LSO کے صدر وضلعی کونسلر نیا ز احمد خان ، امن کمیٹی کے صدر رسول خان ہمدا نی خان ، محمد رشید ٹنڈیل ،عبد السلام اور دیگر مو جو د تھے تقریب سے خطاب میں مقررین نے کہا کہ ہمیں اپنے بچو ں کو ہر حال میں تعلیم دینا ہو گا تعلیم کے بغیر کو ئی بھی معا شرہ تر قی نہیں کر سکتا بچو ں کو تعلیم کے ساتھ جسمانی معزو ری سے بچنے کیلئے پولیو ویکسین اور دو سرے حفا ظتی ٹیکے لگا نے پر تو جہ دینا چا ہیے اور پولیو ٹیم اور دو سرے متعلق ادا رو ں کے ساتھ تعا ون کے یقین دہا نی کی پرو گرام میں مقامی فن کا رو ں نے زبر دست اندا زمیں خا کے پیش کر کے تقریب کو چار چاند لگا دی فن کا رو ں نے اپنے خا کو ں میں معا شرتی برائیو ں ،کرپشن جیسے نا سور ، چغل خوری ، اور دیگر برائیو ں کے نشا ندہی کر دیے گئے


کہانی کو شیئر کریں۔


آپ یہ بھی دیکھنا پسند کریں گے

اپنی رائے کا اظہا ر کریں۔



Total Comments (0)

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ مانندآئینہ محفوظ ہیں۔

بغیر اجازت کسی قسم کی اشاعت ممنوع ہے

Powered by : Murad Khan