محکمہ کھیل و ثقافت انسر چ کے زیر اہتمام پٹ پٹو نے کا ایک پرو گرام کھیلا گیا

اتوار 10 اپریل 2016


کبل۔ (بیو رو رپور ٹ )محکمہ کھیل و ثقا فت انسر چ کے زیر اہتمام گو رنمنٹ گرلز پرائمری سکو ل دیو لئی میں پٹ پٹونے کا کھیل کھیلا گیا جس میں سکول کے تمام طا لبات نے حصہ لیا سکول کے استانیو ں اور بچو ں نے اس کھیل کو سرا ہا اور آ ئیندہ بھی اس قسم کے سر گر میو ں کا بھی مطالبہ کیاگیاتفصیلات کے مطا بق گذشتہ رو ز گور نمنٹ گر لز پرا ئمری سکول دیو لئی میں محکمہ کھیل و ثقافت انسر چ کے زیر اہتمام پٹ پٹو نے کا ایک پرو گرام کھیلا گیا جس میں سکول کے تمام طالبا ت نے حصہ لیا سکول کے استانیہ اور بچو ں نے اس کھیل سے لطف اندو ز ہو نے کے ساتھ سرا ہا گیا اور آ ئیندہ بھی اس قسم کے سر گر میو ں کا بھی مطا لبہ کیاگیا تقریب کے آ خر میں فی میل کوا رڈینیٹر بی بی فا طمہ نے بچو ں میں انعا مات اور دیگر خورا ک کے اشیا ء تقسیم کئے گئے ۔


کہانی کو شیئر کریں۔


آپ یہ بھی دیکھنا پسند کریں گے

اپنی رائے کا اظہا ر کریں۔



Total Comments (0)

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ مانندآئینہ محفوظ ہیں۔

بغیر اجازت کسی قسم کی اشاعت ممنوع ہے

Powered by : Murad Khan