ہائرایجوکیشن نےبٹ خیلہ میں مالاکنڈیونیورسٹی کے ویمن کیمپس کی منظوری دی

منگل 14 نومبر 2017


بٹ خیلہ(محمدعثمان یوسفزئی سے )ہائرایجوکیشن نے تحصیل بٹ خیلہ میں مالاکنڈیونیورسٹی کے ویمن کیمپس کی منظوری دی گئی عوامی حلقوں کامالاکنڈیونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹرگل زمان اوروزیراعلیٰ کے مشیرشکیل خان ایڈوکیٹ کوخراج تحسین۔تفصیلات کے مطابق انتہائی باوثوق ذرائع سے معلوم ہواہے کہ ہائرکہ مالاکنڈیونیورسٹی کے وائس چانسلرپروفیسرڈاکٹرگل زمان نے گزشتہ روز اسلام آباد میں ہائرایجوکیشن کے اعلیٰ حکام کے ساتھ اسلام آباد میں ملاقات کی اورتحصیل بٹ خیلہ کے خواتین کومالاکنڈیونیورسٹی کوانے جانے کے مشکلات سے اگاہ کردیاہائرایجوکیشن نے فوری طورپرتحصیل بٹ خیلہ میں مالاکنڈیونیورسٹی کے ویمن کیمپس کی منظوری دی گئی اوران کوہدایت کی گئی کہ وہ فوری طورپرویمن یونیورسٹی کیمپس کیلئے جگہ اوربلڈنگ کاانتخاب کرکے جلدازجلد اس پرکام شروع کیاجائے تاکہ وہاں کے خواتین اعلیٰ تعلیم سے مستفیدہوسکے دریں اثناء علاقے کے عوامی حلقوں اورطلباء کے والدین نے مالاکنڈیونیورسٹی کے وائس چانسلرپروفیسرڈاکٹرگل زمان اوروزیراعلیٰ خیبرپختونخواکے مشیرشکیل خان ایڈوکیٹ کومبارکباد پیش کرتے ہوئے ان سے توقع ظاہرکی کہ وہ ائندہ کیلئے بھی علاقے کے عوام کے بہترمفادات کیلئے اپنے تمام ترصلاحیتوں کوبروئے کارلائنگے۔


کہانی کو شیئر کریں۔


آپ یہ بھی دیکھنا پسند کریں گے

اپنی رائے کا اظہا ر کریں۔



Total Comments (0)

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ مانندآئینہ محفوظ ہیں۔

بغیر اجازت کسی قسم کی اشاعت ممنوع ہے

Powered by : Murad Khan