بٹ خیلہ اسپتال میں حاملہ خاتون کے ساتھ غفلت،ڈی سی ملاکنڈ نے ڈاکٹر فوزیہ اور ڈاکٹر سارہ کے معطلی کے احکامات جاری کردے,

جمرات 16 Jun 2016


بٹ خیلہ (نمائندہ مانند)بٹ خیلہ اسپتال میں حاملہ خاتون کے ساتھ غفلت،ڈی سی ملاکنڈ نے ڈاکٹر فوزیہ اور ڈاکٹر سارہ کے معطلی کے احکامات جاری کردے۔ ڈی سی ملاکنڈ نے سپیشل رپورٹ میں کہا ہے کے مسماۃ (ط) ڈیوٹی پر تعینات ڈاکٹروں کی غفلت کی وجہ سے جان بق ہوئی ۔ کسی بھی انسان کی زندگی کے ساتھ کھیل نہیں کھیلنے دینگے۔ اس سلسلے میں علی سطح کی تحقیقات کا حکم بھی جاری کردیا گیا ہے۔


کہانی کو شیئر کریں۔


آپ یہ بھی دیکھنا پسند کریں گے

اپنی رائے کا اظہا ر کریں۔



Total Comments (0)

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ مانندآئینہ محفوظ ہیں۔

بغیر اجازت کسی قسم کی اشاعت ممنوع ہے

Powered by : Murad Khan