ایک وقت میں صرف ایک فلم کرنے کو ترجیح دیتی ہوں،کرینہ کپور

منگل 28 Jun 2016


ایک انٹرویو کے دوران کرینہ کپور کا کہناتھا کہ وہ ایک وقت میں 5 فلموں کے بجائے صرف ایک فلم میں کام کرنے کو ترجیح دیتی ہیں۔کرینہ کپورنے کہا کہ انھوں نے فلم ’’ویر دی ویڈنگ‘‘ میں کام کرنے کے لیے کافی وقت لیا۔
انھوں نے کہا کہ وہ اپنے کام سے لطف اندوز ہونے کے لیے ایک وقت میں صرف ایک فلم میں کام کرنا چاہتی ہیں۔واضح رہے کہ کرینہ کپور کی حال میں ریلیز ہونے فلم اڑتا پنجاب 50 کروڑ سے زیادہ کا بزنس کر چکی ہے۔


کہانی کو شیئر کریں۔


آپ یہ بھی دیکھنا پسند کریں گے

اپنی رائے کا اظہا ر کریں۔



Total Comments (0)

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ مانندآئینہ محفوظ ہیں۔

بغیر اجازت کسی قسم کی اشاعت ممنوع ہے

Powered by : Murad Khan