مشہور بھارتی ٹی وی اداکارہ ’’کم کم‘‘ کا 4 سال بعد انڈسٹری میں واپسی کا فیصلہ

منگل 28 Jun 2016


مشہور بھارتی ڈرامہ سیریل ’’کم کم‘‘ سے مشہور ہونے والی اداکارہ جوہی پارمر کا شمارٹی وی انڈسٹری کی صف اول کی اداکاراؤں میں ہوتا ہے جنہوں نے جلد ہی چھوٹے پردہ اسکرین پر کامیابیاں سمیٹی ہیں جب کہ شادی کے بعد مشہور اداکارہ نے اداکاری کو خیرباد کہہ دیا تھا جس کے بعد اب اداکارہ نے ایک بار پھر چھوٹی پردہ اسکرین پر جلوہ گر ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے.اداکارہ نے 4 سال بعد دوبارہ اداکاری کے میدان میں آن کے لیے  اپنے وزن میں 17 کلو کمی کرکے سب کو حیران کردیا ہے جب کہ اداکارہ وزن میں کمی کے بعد نہ صرف پہلے سے زیادہ جوان و حسین نظر آرہی ہیں بلکہ انہیں کسی صورت  پہچاننا آسان نہیں ہے  جس کے بعد اداکارہ جلد ہی نئے رئیلٹی شو میں اپنے نئے روپ کے ساتھ جلوہ گر ہوں گی۔


کہانی کو شیئر کریں۔


آپ یہ بھی دیکھنا پسند کریں گے

اپنی رائے کا اظہا ر کریں۔



Total Comments (0)

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ مانندآئینہ محفوظ ہیں۔

بغیر اجازت کسی قسم کی اشاعت ممنوع ہے

Powered by : Murad Khan