شادی شدہ افراد میں دل کے دورے کے بعد بچ جانے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں

منگل 28 Jun 2016


برطانیہ میں کئے جانے سروے میں جنوری 2000 سے مارج 2013 تک 25 ہزار سے زائد اسپتال میں داخل ہونے والے مریضوں کا جائزہ لیا گیا تو معلوم ہوا کہ شادی شدہ افراد میں دل کے دورے کے بعد زندہ رہنے کی شرح بلند ہوتی ہے۔مطالعے سے ثابت ہوا کہ کنوارے اور اکیلے رہنے  والے افراد کے مقابلے میں شادی شدہ افراد میں دل کے دورے سے بچ جانے کی شرح 14 فیصد زیادہ ہوتی ہے ، شاید اس کی وجہ یہ ہے کہ لوگ اکیلے پن میں ذیادہ اداس اورخود کو بے آسرا محسوس کرتے ہیں اوراس دوران ان کا ذہن بٹ نہیں پاتا جس کی وجہ سے ان میں سوچنے کی عادت بھی زیادہ ہوتی ہے۔ایک اور دلچسپ بات یہ ہے کہ شادی شدہ افراد کنوارے اوراکیلے رہنے والے لوگوں کے مقابلے میں زیادہ تیزی سے صحت یاب ہوتے ہیں۔


کہانی کو شیئر کریں۔


آپ یہ بھی دیکھنا پسند کریں گے

اپنی رائے کا اظہا ر کریں۔



Total Comments (0)

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ مانندآئینہ محفوظ ہیں۔

بغیر اجازت کسی قسم کی اشاعت ممنوع ہے

Powered by : Murad Khan