بٹ خیلہ ہسپتال میں ڈینگی مریضوں کی تعداد دوسو(200)سے تجاوز

اتوار 25 Sep 2016


بٹ خیلہ(نمائندہ مانند)بٹ خیلہ ہسپتال میں ڈینگی مریضوں کی تعداد دوسو(200)سے تجاوزکرگئی محکمہ صحت کے صوبائی حکام نوٹس لیکرڈینگی مرض پاقابوپالنے کے ہنگامی بنیادوں پراقدامات کئے جائیں عوامی حلقوں کامطالبہ۔تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت مالاکنڈکے باوثوق ذرائع سے معلوم ہواہے کہ مالاکنڈایجنسی کے صدرمقام بٹ خیلہ اوردیگرمضافات میں ڈینگی مرض پھیلنے کاسلسلہ بدستورجاری ہے روزبروزمریضوں کی تعدادمیں اضافے کی وجہ سے اتوارکے دن تک مریضوں کی تعداد دوسوسے تجاوزکرگئی مرض میں روزبروزاضافے کی وجہ سے یہا ں کے عوام میں تشویش کی لہردوڑگئی ہے عوامی حلقوں نے مرض میں روزبروزاضافے کی وجہ سے یہاں کے عوام میں تشویش کی لہردوڑگئی ہے علاقے کے عوامی حلقوں نے صوبائی حکومت سے مطالبہ کیاہے کہ وہ مرض پرقابوپالنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پراقدامات کئے جائیں


کہانی کو شیئر کریں۔


آپ یہ بھی دیکھنا پسند کریں گے

اپنی رائے کا اظہا ر کریں۔



Total Comments (0)

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ مانندآئینہ محفوظ ہیں۔

بغیر اجازت کسی قسم کی اشاعت ممنوع ہے

Powered by : Murad Khan