دی لائسیم سکول میں اینول ڈے کی تقریب کا انعقاد

بدھ 01 مارچ 2017


دی لائسیم سکول میں اینول ڈے کی تقریب کا انعقاد تعلیم کی ضرورت اور اہمیت کسی سے پوشیدہ نہیں ہے ۔اے اے سی علی رضاء
بٹ خیلہ (سٹاف رپورٹر)بٹ خیلہ دی لائسیم سکول مٹکنی میں اینول ڈے کی تقریب منعقد ہوئی ۔جس میں اے اے سی، علاقے کے اعمائدین اور والدین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔اس موقعے پر طلباء نے مختلف نظمے پیش کی ۔ تقریب میں اے اے سی نے تعلیم کی اہمیت پر حاصل سیر بحث کی ۔تقریب کے مناسبت میں اکسفورڈ سکول کے ڈائریکٹر امجدعلی شاہ نے بچوں کی تعلیم پر زور دیا۔ دی لائسیم سکول کے پرنسپل جناب سبحان اللہ نے تقریب میں شرکت کرنے والوں کا شکریہ ادا کیا ۔اخر میں پوزیشن لینے والے طلباء اورطالبات میں انعامات تقسیم کی۔اس کے علاوہ مکمل حاضری اور صفائی کرنے پر طلباء کو انعامات دیا۔اشرویم طالب علم نے پرنسپل اور ٹیچر کو اپنی طرف سے گفٹ بھی دیں۔


کہانی کو شیئر کریں۔


آپ یہ بھی دیکھنا پسند کریں گے

اپنی رائے کا اظہا ر کریں۔



Total Comments (0)

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ مانندآئینہ محفوظ ہیں۔

بغیر اجازت کسی قسم کی اشاعت ممنوع ہے

Powered by : Murad Khan