پشاور زلمی کی کامیا بی پر گھروں کے باہر آگئے اور سڑکوں پر خوب ہلہ گلہ

پیر 06 مارچ 2017


بٹ خیلہ (بیورو رپورٹ) پاکستان سپر لیگ کے گذشتہ شب لاہور میں ہونے والے فائنل میں پشاور زلمی کی شاندار فاتح پربٹ خیلہ سٹی سمیت گرد ونواح کا پورا علاقہ ہوائی فائرنگ سے گونجا اٹھا جبکہ بعض جگہوں پرنوجوان اور شائقین کرکٹ پشاور زلمی کی کامیا بی پر گھروں کے باہر آگئے اور سڑکوں پر خوب ہلہ گلہ کیاپی ایس ایل کے آغاز ہی سے مقامی نوجونواں کی اکثریت پشاور زلمی کے حمایتی رہے اور اپنی اسی فیورٹ ٹیم کو ٹورنامنٹ کی فاتح دیکھنا چاہتی تھی اور نتیجہ اپنی خواہشات کے مطابق آنے پر شائقین کرکٹ کی خوشی دیدنی رہی اس کے علاوہ کئی ایک جگہوں پر مٹھائی بھی تقسیم کی گئی ۔
 


کہانی کو شیئر کریں۔


آپ یہ بھی دیکھنا پسند کریں گے

اپنی رائے کا اظہا ر کریں۔



Total Comments (0)

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ مانندآئینہ محفوظ ہیں۔

بغیر اجازت کسی قسم کی اشاعت ممنوع ہے

Powered by : Murad Khan