ذبیحہ اللہ نے ڈاکٹربادشاہ رحمن کی زیرنگرانی ایم ۔فل کا مقالہ پیش کیا

بدھ 24 مئی 2017


ذبیحہ اللہ نے ڈاکٹربادشاہ رحمن کی زیرنگرانی ایم ۔فل کا مقالہ پیش کیا
نئی نسل کو آسان اور جامع الفاظ میں سبقی مواد ملے،سپروائزرڈاکٹربادشاہ رحمن
چکدرہ (سٹاف رپورٹر) ملاکنڈیونیورسٹی کے طالبعلم ذبیحہ اللہ نے ایم۔فل کی مقالے کامیابی سے دفاع کیا،یہ مقالہ ڈاکٹربادشاہ رحمن کی زیرنگرانی مکمل ہوا۔جس کی وایوا گزشتہ روزملاکنڈیونیورسٹی میں اسلامک سٹڈیز کے ڈیپارٹمنٹ میں ہوا۔ایگزئمنرڈاکٹر معراج الااسلام ضیاء ڈین آف فیکلٹی اسلامک سٹڈیزاینڈاورینٹل تھے۔انہوں نے ڈاکٹر عطاء الرحمن چیئرمین آف اسلامک سٹڈیز کی موجودگی میں سوالات کئے،اس موقع پر سپروائزرڈاکٹربادشاہ رحمن بھی موجود تھے،ڈاکٹربادشاہ رحمن نے مانند میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ مقالہ لکھنے کے فوائد ذیادہ ہے لیکن اس میں چیدہ چیدہ یہ ہے کہ آنے والے نسل کو آسان اور جامع الفاظ میں سبقی مواد ملے تاکہ وہ غلطیوں سے بچ سکے،مقالہ لوگوں کی فلاح کیلئے لکھی جاتی ہیں


کہانی کو شیئر کریں۔


آپ یہ بھی دیکھنا پسند کریں گے

اپنی رائے کا اظہا ر کریں۔



Total Comments (0)

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ مانندآئینہ محفوظ ہیں۔

بغیر اجازت کسی قسم کی اشاعت ممنوع ہے

Powered by : Murad Khan