تھیلیسیمیاجیسے مضر مرض میں مبتلا ء ہوں اور ایک غریب خاندان سے تعلق رکھتاہوں

منگل 30 مئی 2017


سوات (نمائندہ مانند) گاؤں آخون کلے تحصیل کبل کے رہائشی حسن صالح ولد سعید الرحمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں تھیلیسیمیاجیسے مضر مرض میں مبتلا ء ہوں اور ایک غریب خاندان سے تعلق رکھتاہوں میں اپنے آپ پر بہت سارے پیسے خرچ کئے مذید پیسے خرچ کرنے سے لاچار ہوں ، انہوں نے کہا کہ میں حکومت سے مطالبہ کرتاہوں کہ مجھے صحت انصاف کارڈ فراہم کرکے علاج معالجہ میں مدد کی جائے ۔ 


کہانی کو شیئر کریں۔


آپ یہ بھی دیکھنا پسند کریں گے

اپنی رائے کا اظہا ر کریں۔



Total Comments (0)

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ مانندآئینہ محفوظ ہیں۔

بغیر اجازت کسی قسم کی اشاعت ممنوع ہے

Powered by : Murad Khan