نائٹ ٹورنامنٹ کے اہم میچ میں تیمور الیون کو 51رنز سے شکست

جمرات 01 Jun 2017


سخاکوٹ(نمائندہ خصوصی) نیو ینگ سٹارز سخاکوٹ نے رمضان نائٹ ٹورنامنٹ کے اہم میچ میں تیمور الیون کو 51رنز سے ہرا دیا ۔ نیوینگ سٹارز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقرر اوورز میں 85 رنز بنائے جس میں بہار علی نے 57رنز کی شاندار اننگ کھیلی ۔ جواب میں تیمور الیون کی پوری ٹیم صرف 34رنز بنانے میں کامیاب ہوئی ۔ ابرار خان اور بہار علی نے دو دو جبکہ شوال خان اور آنس خان نے ایک ایک وکٹ حاصل کی ۔ بہار علی خان میچ کا بہترین کھلاڑی قراردیا گیا ۔ مہمان خصوصی عبد الرحمان اور علی خان مشوانی المعروف سُپر سٹار نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے ۔ 
 


کہانی کو شیئر کریں۔


آپ یہ بھی دیکھنا پسند کریں گے

اپنی رائے کا اظہا ر کریں۔



Total Comments (0)

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ مانندآئینہ محفوظ ہیں۔

بغیر اجازت کسی قسم کی اشاعت ممنوع ہے

Powered by : Murad Khan