مطلوب اشتہاری ملزم ساڑو شاہ پولیس نے گرفتار کر لیا

ہفتہ 12 اگست 2017


تخت بھائی(نمائندہ مانند) خان مئی پولیس کو مطلوب اشتہاری ملزم ساڑو شاہ پولیس نے گرفتار کر لیا۔اطلاعات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ ساڑو شاہ عرفان اللہ خان کو خفیہ اطلاع ملی کہ تخت بھائی کے علاقہ غفار سیری شاہ نور پل میں رہائش اختیار کرنے والا عمر سید ولد اکبر امان جو کہ اس سے پہلے ولی باغ بہلولہ ضلع چارسدہ میں رہائش پذیر تھا 324.34ppcمیں خان مئی پولیس کو مطلوب ہے ۔انہوں نے فوراََ چھاپہ مار ٹیم تشکیل دے کر اشتہاری ملزم عمر سید کو ان کے گھر سے نہایت حکمت عملی کے ساتھ گرفتار کر کے حوالات میں بند کر دیا۔


کہانی کو شیئر کریں۔


آپ یہ بھی دیکھنا پسند کریں گے

اپنی رائے کا اظہا ر کریں۔



Total Comments (0)

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ مانندآئینہ محفوظ ہیں۔

بغیر اجازت کسی قسم کی اشاعت ممنوع ہے

Powered by : Murad Khan