جشن آزادی کی آمد مالاکنڈمیں بجلی کے ظالمانہ لوڈشیڈنگ

ہفتہ 12 اگست 2017


بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)جشن آزادی کی آمد مالاکنڈمیں بجلی کے ظالمانہ لوڈشیڈنگ اورکم وولٹیج کاسلسلہ برقراربجلی سے چلنے والے تمام کاروبارٹھپ ہوکررہ گیا ہزاروں نوجوان بے روزگار۔تفصیلات کے مطابق جشن آزادی مبارک قریب اتے ہی بھی محکمہ واپڈاوالوں نے بجلی کے ظالمانہ لوڈشیڈنگ اورکم وولٹیج میں کمی نہ کرسکی جس کی وجہ سے بجلی سے چلنے والے تمام کاربارٹھپ ہوکررہ گیااورہزاروں نوجوان بے روزگارہوچکے ہیں علاقے کے عوامی حلقوں نے محکمہ واپڈاکے اعلیٰ حکام سے اپیل کی ہے کہ وہ جشن ازادی کے اس عظیم دن کے موقع پربجلی کے لوڈشیڈنگ کاخاتمہ کرکے عوام کوبجلی کے لوڈشیڈنگ سے نجات دلایاجائے۔


کہانی کو شیئر کریں۔


آپ یہ بھی دیکھنا پسند کریں گے

اپنی رائے کا اظہا ر کریں۔



Total Comments (0)

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ مانندآئینہ محفوظ ہیں۔

بغیر اجازت کسی قسم کی اشاعت ممنوع ہے

Powered by : Murad Khan