سوات,بین الاضلاع والی بال چمپئن ٹورنامنٹ اختتام پذیر

منگل 12 Sep 2017


سوات (مانندرپورٹر)بین الاضلاع والی بال چمپئن ٹورنامنٹ اختتام پذیر ،ٹور نامیں ڈویژن بھر کے والی بال ٹیموں نے حصہ لیا ، جس میں آج فائنل میچ کا اختتام کیاگیا جولوئر دیر اور سوات کے درمیان کھیلا گیا ، فائنل میچ کے موقع کاپی مقابلے کے بعد سوات کے ٹیم نے ٹورنامنٹ اپنے نام کردیا ، فائنل میچ میں مہمان خصو صی کی فرائض ضلعی ناظم اپر دیرنے ادا کئے ، اس موقع پر سی او 184 وینگ دیر سکاؤٹ کی جانب سے جیتنے والے ٹیم میں انعامات تقسیم کئے گئے ، جس میں رنر ٹیم کو 50000 جبکہ ونر ٹیم کو ایک لاکھ روپے نقد انعام دیئے۔
 


کہانی کو شیئر کریں۔


آپ یہ بھی دیکھنا پسند کریں گے

اپنی رائے کا اظہا ر کریں۔



Total Comments (0)

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ مانندآئینہ محفوظ ہیں۔

بغیر اجازت کسی قسم کی اشاعت ممنوع ہے

Powered by : Murad Khan