تحصیل کبل میں پہلا ڈینگی کیس سامنے اگیا

منگل 12 Sep 2017


کبل (عبداسلام سے) تحصیل کبل میں پہلا ڈینگی کیس سامنے اگیا مریضہ کو لیبارٹری ٹسٹ سے تصدیق کرنے کے بعد علا ج معالجے کیلئے سینئر ڈاکٹر کے پاس منتقل ٹسٹ لیبارٹری نے با قاعدہ ڈینگی وائرس کی تصدیق کر دی ارباب اختیار سے اقدامات اُٹھانے کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق تحصیل کبل کے علا قہ دیولئی کتیاڑ میں مسماۃ (ف) نا مے خا تون میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے ذرائع کے مطابق خا تون ڈینگی بخار ٹسٹ کرانے کے لئے لیبارٹری گئی جہاں موجود عملے نے ٹسٹ رپورٹ آنے کے بعد با قاعدہ طور پر ڈینگی وائرس کے تصدیق کر کے ٹسٹ کو با قاعدہ پازٹیو قرار دیاجس کے بعد خا تون نے علاج معا لجے کے لئے رجوع کر کے جس کا علاج با قا عدہ جا ری ہے ۔


کہانی کو شیئر کریں۔


آپ یہ بھی دیکھنا پسند کریں گے

اپنی رائے کا اظہا ر کریں۔



Total Comments (0)

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ مانندآئینہ محفوظ ہیں۔

بغیر اجازت کسی قسم کی اشاعت ممنوع ہے

Powered by : Murad Khan