کبل، اسا تذہ اپنے مطالبا ت کے حق میں سڑکوں پر نکل آئے

بدھ 11 اکتوبر 2017


کبل(بیورورپورٹ) کبل ڈگری کا لج کے اسا تذہ اپنے مطالبا ت کے حق میں سڑکوں پر نکل آئے کبل با زار میں احتجا جی واک مطالبات منظور ہونے تک کلا سیز سے با ئیکا ٹ جا ری رکھنے کا اعلان کا لجوں کے نجکا ری کسی بھی صورت قا بل قبول نہیں اسا تذہ کرام نے ہا تھوں میں بینرز اُٹھا رکھے تھے جس میں بورڈ آف گورنر نا منظور، کا لج اسا تذہ کے سا تھ اپ گریڈیشن اور پروفیشنل الاؤنسز کئے ہوئے وعدے پورے کرنے جیسے الفا ظ درج تھے ادھر اسا تذہ کے کلا سیز سے با ئیکا ٹ کے وجہ سے طلباء شدید پریشا نی میں مبتلا ،تفصیلا ت کے مطابق گذشتہ روز کبل ڈاکٹر خان شہید ڈگری کا لج کے اسا تذہ اپنے مطالبا ت کے حق میں سڑکوں پر نکل کر احتجا جی وا ک کیا انہوں نے موقف اختیار کیا ہے کہ حکومت کے طرف سے بور ڈ آف گورنر کسی بھی صورت قا بل قبول نہیں حکومت کا لجوں میں پرائیویٹائیزشن کا فیصلہ فوری طور پر واپس لے انہوں نے مزید کہا کہ وزیر اعلیٰ کے طر ف سے کا لج اسا تذہ کے سا تھ اپ گریڈیشن اور پروفیشنل الا ؤنس کے کئے ہوئے وعدے پورا کریں ورنہ احتجاج اور کلا سیز سے با ئیکا ٹ جا ری رہے گا۔
 


کہانی کو شیئر کریں۔


آپ یہ بھی دیکھنا پسند کریں گے

اپنی رائے کا اظہا ر کریں۔



Total Comments (0)

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ مانندآئینہ محفوظ ہیں۔

بغیر اجازت کسی قسم کی اشاعت ممنوع ہے

Powered by : Murad Khan