باجوڑ میں تاریخی چشمہ خشک ہوگیا

بدھ 11 اکتوبر 2017


باجوڑ ایجنسی(نمائندہ خصوصی) باجوڑ میں تاریخ چشمہ خشک ہوگیا۔
باجوڑ ایجنسی:۔ تحصیل خار میں واقع بائی چینہ گاوں میں واقع تاریخی چشمہ خشک ہوگیا شدید خشک کی وجہ سے پانی کی سطح بہت نیچے گیا جس کے وجہ سے یہ تاریخی چشمہ بھی خشک ہوگیا۔ بتایا جاتا ہے کہ ہزاروں سالوں سے جاری یہ چشمہ کبھی کبھی خشک نہیں ہوا، اس چشمہ سے نہ صرف پینے کا پانی دستیاب تھا بلکہ اس سے زمینیں بھی سیراب ہوتے تھے اس چشمہ سے 7 سال قبل ریگیشن کا سکیم بھی ہوا تھا اب اس میں پینے کا پانی بھی نہیں۔اس کے قریب ایک مسجد بھی ہے جس کے لیے پانی اس چشمے سے لیجائی جاتے تھی۔


کہانی کو شیئر کریں۔


آپ یہ بھی دیکھنا پسند کریں گے

اپنی رائے کا اظہا ر کریں۔



Total Comments (0)

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ مانندآئینہ محفوظ ہیں۔

بغیر اجازت کسی قسم کی اشاعت ممنوع ہے

Powered by : Murad Khan