باجوڑ میں جنگلات کا رقبہ بڑھانے کے لیے عملی اقدامات کیے جائیں

بدھ 11 اکتوبر 2017


باجوڑ ایجنسی میں عالمی معیار کے مطابق جنگلات کا رقبہ بڑھانے کے لیے عملی اقدامات کیے جائیں۔
باجوڑایجنسی کے سماجی کارکن شاہد حبیب نے حکومت اور محکمہ جنگلات فارسٹ کے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ باجوڑ ایجنسی میں عالمی معیار یعنی 25 فیصد رقبے پر جنگلات پودے لگانے کے لیے عملی اقدامات کی جائے۔ کیونکہ اس سے آب و ہوااورموسم پر اچھی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔جبکہ دوسرے طرف علاقے کی معیشت اور بے روزگاری پر بہت حد تک بھی قابو پایا جاسکتا ہے۔


کہانی کو شیئر کریں۔


آپ یہ بھی دیکھنا پسند کریں گے

اپنی رائے کا اظہا ر کریں۔



Total Comments (0)

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ مانندآئینہ محفوظ ہیں۔

بغیر اجازت کسی قسم کی اشاعت ممنوع ہے

Powered by : Murad Khan