شہداء کے بچے پولیس فورس کا اثاثہ ہے، راحت اللہ خان

بدھ 11 اکتوبر 2017


سوات ( مانندرپورٹر) ڈی پی او شانگلہ راحت اللہ خان نے کہا ہے کہ شہداء کے بچے پولیس فورس کا اثاثہ ہے ان کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں گے ، گزشتہ روز پولیس شہداء کے بچوں اور ورثاء کے ساتھ ملاقات میں انہوں نے کہا کہ آج شہداء کے قربانیوں کی بدولت شانگلہ سمیت ڈویژن میں آمن قائم ہوا ہے اور ہمیں ان کے قربانیوں کو یاد رکھنا چاہیئے ، انہوں نے کہا کہ آپ لوگوں کے جو بھی مسائل ہے انکو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائیگا اور اس سلسلے میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائیگی ، اس موقع پر ڈی پی او راحت اللہ خان اور ایس ڈی پی او الپورئی امجدعلی خان نے شہداء کے بچوں میں تحائف بھی تقسیم کئے ۔ 
 


کہانی کو شیئر کریں۔


آپ یہ بھی دیکھنا پسند کریں گے

اپنی رائے کا اظہا ر کریں۔



Total Comments (0)

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ مانندآئینہ محفوظ ہیں۔

بغیر اجازت کسی قسم کی اشاعت ممنوع ہے

Powered by : Murad Khan