جماعت اسلامی زون 83کے مقامی امراء اور زونل امیر نے حلف اٹھا لیا

بدھ 11 اکتوبر 2017



کبل۔(بیورورپورٹ) جماعت اسلامی زون 83کے مقامی امراء اور زونل امیر نے حلف اٹھا لیا ۔تفصیلات کے مطا بق جماعت اسلامی PK 83کے زیراہتمام اجتماع ارکان دارارقم سکول کبل میں منعقد ہوا تقریب میں امیر جماعت ا سلامی ضلع سوات محمد آمین ، ڈاکٹر فضل سبحان ، نا ئب امیر و نا مزد اُمیدوار PK-83حا فظ اسرار احمد ، محمد ابراہیم شاہ ، تحصیل نا ظم حا جی رحمت علی ،تحصیل کونسلر احمد حسین ایڈوکیٹ اور دیگر شریک تھے اجتما ع میں ضلع امیر نے 29اکتو بر شمولتی جلسے کے بار ے میں اہداف اور بھر پور شرکت کے حوالے با ت کی ضلع امیر نے اظہار خیال کر تے ہوئے بتا یا کہ 
صا دق اور امین لیڈر 29اکتو بر کو سوات کے دورے پر تشریف لا رہے ہیں بنیا دی طور پر یہ جلسہ شمو لیتی جلسہ ہو گا ہزاروں افراد با قا عدہ طور پر شمولیت کا اعلان کرینگے، انہوں نے مزید کہا کہ خواتین ممبر سا زی کے حوالے سے فی یونین کونسل خوا تین کے ممبر شپ ہم نے ہدف طے کیا ہے اس پر با قا عدہ کا م کی ضرورت اور اہمیت پر زور دیااس مو قع پر ضلع امیر محمد آمین نے 12مقا ما ت کے امراء اورPK-83زون امیر سے حلف لیا ۔


کہانی کو شیئر کریں۔


آپ یہ بھی دیکھنا پسند کریں گے

اپنی رائے کا اظہا ر کریں۔



Total Comments (0)

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ مانندآئینہ محفوظ ہیں۔

بغیر اجازت کسی قسم کی اشاعت ممنوع ہے

Powered by : Murad Khan