باجوڑ ایجنسی میں واٹر سپلائی سولر ٹیوب ویل کا افتتاح ہوا

جمرات 12 اکتوبر 2017


باجوڑ ایجنسی(نمائندہ خصوصی) باجوڑ ایجنسی تحصیل واڑہ ماموند سلطان بیگ ڈمہ ڈولہ میں واٹر سپلائی سولر ٹیوب ویل کا افتتاح سینیٹر ہدایت اللہ خان نے کیا۔
اس موقع تحصیلدار واڑہ ماموند وکیل خان، ملک محمد شعیب، عمران خان ناوگئی، ملک تاج محمد، ملک فاروق خان موجود تھے۔
یہ ایک بڑا منصوبہ ہے اس پر تقریباً ایک کروڑ روپیہ لاگت آئی گی۔ یہ ٹیوب ویل ملک مدیر خان کے گاؤں میں کیا گیا۔ جس سے پورے علاقے کے عوام کو پانی مل جائے گا۔ چونکہ علاقہ میں پانی کا شدید بحران ہے اس وجہ سے علاقے کے عوام نے سینیٹر ہدایت اللہ خان اور اس پوری کو خراج تحسین پیش کیا اور علاقے کے لیے مزید کام کرنے کی امید ظاہر کی۔


کہانی کو شیئر کریں۔


آپ یہ بھی دیکھنا پسند کریں گے

اپنی رائے کا اظہا ر کریں۔



Total Comments (0)

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ مانندآئینہ محفوظ ہیں۔

بغیر اجازت کسی قسم کی اشاعت ممنوع ہے

Powered by : Murad Khan