اے سی تخت بھائی کا شیر گڑھ بازار پر چھاپہ 25کلو گرام فریز گوشت برآمد

جمرات 12 اکتوبر 2017


تخت بھائی(احمد زادہ مہمند) ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر تخت بھائی آفتاب احمد کا شیر گڑھ بازار پر چھاپہ 25کلو گرام فریز گوشت برآمد ۔غیر قانونی سائن بورڈ بھی اتار دیے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر تخت بھائی آفتاب احمد نے جمعرات کے روز شیر گڑھ بازار پر اچانک چھاپہ مار کر 25کلو گرام فریز گوشت برآمد کر کے ملزمان سے بھاری جرمانے وصول کر کے انتظامیہ کو مزید سخت کاروائی کرنے کی ہدایات جاری کر دیں اور فریز شدہ گوشت کو دارالامان مردان بھجوا دیا۔چھاپے کے دوران انہوں نے غیر قانونی طور پر لگائے گئے سائن بورڈز اتار دیے
 


کہانی کو شیئر کریں۔


آپ یہ بھی دیکھنا پسند کریں گے

اپنی رائے کا اظہا ر کریں۔



Total Comments (0)

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ مانندآئینہ محفوظ ہیں۔

بغیر اجازت کسی قسم کی اشاعت ممنوع ہے

Powered by : Murad Khan