میڈیکل فیکلٹی کے سیکرٹری ییرا میڈیکس کیلئے مشکلات پیدا کررہا ہے

اتوار 12 نومبر 2017


بٹ خیلہ(نمائندہ جنگ)میڈیکل فیکلٹی کے سیکرٹری پیرامیڈیکس کادشمن اورائے روزوہ پیرا میڈیکس کیلئے مشکلات پیدا کررہا ہے ہم صوبائی ایسوسی ایشن ، صدر روئیدار شاہ اور انکے کابینہ پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہیں اور صوبائی تنظیم نے سیکرٹری کے خلاف جو بھی فیصلہ کیا ضلع ملاکنڈ اور بٹ خیلہ ہسپتال کے تمام پیرا میڈیکس انکے شانہ بشانہ ہونگے۔ ان خیالات کا اطہار مشترکہ اجلاس کے بعد صدر محمد یونس ، کمال الدین ، جنرل سیکرٹری منصف گل اور محمد نواز نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہاکہ ہم فیس بک مافیہ اور مفاد پرست کے تمام اوچھے ہتھکنڈوں اور پیرا میڈیکس کے خلاف پروپیگنڈا کے پر زور مزمت کرتے ہیں دن کے روشنی مٰیں بھاری شکست کھانے والے لوگ کی ذہنی حالت خراب ہوچکے ہیں اور یہ لوگ پیرا میڈیکس برادری اورکاز کو بہت نقصان پہنچارہے ہیں حقیقت نمیں بھاری اکثریت سے جیتنے والے سید روئیدار شاہ اور انکے کابینہ پیرا میڈیکس کے حقیقی اور نمائندہ تنظیم ہیں۔
 


کہانی کو شیئر کریں۔


آپ یہ بھی دیکھنا پسند کریں گے

اپنی رائے کا اظہا ر کریں۔



Total Comments (0)

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ مانندآئینہ محفوظ ہیں۔

بغیر اجازت کسی قسم کی اشاعت ممنوع ہے

Powered by : Murad Khan