ملاکنڈ میں تیراہ سالہ بچے خود کو گولی مارخودکشی کرلی

اتوار 12 نومبر 2017


بٹ خیلہ (نمائندہ جنگ) ملاکنڈ ایجنسی میں تیراہ سالہ بچہ نے نامعلوم وجوہات پر خود کو گولی مارکر اپنی زندگی کا چراغ گل کردیا تفصیلات کے مطابق لیویز ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ گزشتہ روز ملاکنڈ ایجنسی گاؤں سخاکوٹ الفے کلے سخاکوٹ میں تیرہ سالہ بچہ احتشام ولد اکبر علی نے نامعلوم وجوہات کے بناء پر خود کو گولی مارکر اپنی زندگی کا چراغ گل کردیا ملاکنڈ لیویز فورس نے ابتدائی رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔
 


کہانی کو شیئر کریں۔


آپ یہ بھی دیکھنا پسند کریں گے

اپنی رائے کا اظہا ر کریں۔



Total Comments (0)

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ مانندآئینہ محفوظ ہیں۔

بغیر اجازت کسی قسم کی اشاعت ممنوع ہے

Powered by : Murad Khan