سوات سپر لیگدو سرا کر کٹ ٹو ر نا منٹ گراسی گراو نڈ پر اختتا م پزیر

اتوار 12 نومبر 2017


مینگورہ ()سوات سپر لیگدو سرا کر کٹ ٹو ر نا منٹ گراسی گراو نڈ پر اختتا م کو پہنچا سنگر ئحو ا نا ن چیمپئن ٹیم بن گی جبکہ آ با سین ملغلر ے نے دو سر ی پو ز یشن حا صل کر لی صو با ئی و زیر محمود خان ایم این اے مراد سعید ایم پی اے و ڈ یڈ ک چیئر میں فضل حکیم خان مہما نا ن خصو صی تھے آ با سین ملغلر ے نے ٹا س جیتکر سنگر ئحو ا نا ن کو مقررہ 20اورز میں 161ر نز کا ٹا ر گٹ د یا آ با سین کیطر ف سے طا ر ق خان 52جبکہ عما د خان 34ر نز بنا ئے جو اب میں سنگر ئحوانا ن نے مطلو بہ حد ف سنسنی خیز مقا بلے کے بعد 19.5اور ز میں حا صل کر لیا سنگر ئخو ا نا ن کے ا بر ا راحمدنا قا بل شکست 83رنز نا ٹ اوٹ کی ا نگز کھیلی اور سنگر ئحوا نا ن کو سوات سپر لیگ کا چیمپئن ٹیم بنا نے میں ا ہم کر دار آ دا کیا اور ا بر ا ر احمد فا ئنل میچ میں مین آ ف دی میچ قرار پا ئے تقر یب مں ا نعا ما ت میں سوات ڈ سٹر کٹ کر کٹ ا سیو سی ایشن کے جنر ل سکر ٹر ی حسین علی نے مہما نو ں کو گراو نڈ کے اور کھلا ڑ یو ں کے مسا ئل پر بر یفنگ دی جس کے جواب میں مہما نو ں نے آ پنے آ پنے تقا ر یر میں گرا سی کر کٹ گراو نڈکے مسا ئل حا ل کر نے اور کھلا ڑ یوں کو بہتر ین سہو لیا ت د ینے کا و عد ہ کیا اور مشتر کہ طور پر گرسی کر کٹ گر او نڈ کیلے تین کر و ڑ پچا س لاکھ ر و پے منظور کئے جس کیلے جنور ی 2018میں کے پہلے ہفتے میں ٹھنڈر کیا جا ئے گا چھ مہنو ں میں کا م مکمل کیا جا ئے گا آ خیر میں سوات کر کٹ ا سیو سی ایشن نے تما م مہما نو ں کا شکر یہ آد ا کیا 
 


کہانی کو شیئر کریں۔


آپ یہ بھی دیکھنا پسند کریں گے

اپنی رائے کا اظہا ر کریں۔



Total Comments (0)

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ مانندآئینہ محفوظ ہیں۔

بغیر اجازت کسی قسم کی اشاعت ممنوع ہے

Powered by : Murad Khan