مو جو دہ حکو مت کی کا رکر دگی سے عوام ما یو س ہو چکے ہے،وقار احمد خان

پیر 13 نومبر 2017


کبل(بیورورپورٹ) عوامی نیشنل پارٹی کے سابق ایم پی اے وقار احمد خان نے کہا ہے کہ عوامی نیشنل پار ٹی میں لو گو ں کا تسلسل کے ساتھ شمولیت اس با ت کا ثبوت ہے کہ مو جو دہ حکو مت کی کا رکر دگی سے عوام ما یو س ہو چکے ہے اور وہ ایک با ر پھر سر خ جھنڈے تلے جمع ہو رہے ہیں ، کر پشن اور بد عنوانیوں کا خا تمہ کر نے والی حکومت کے پا س صرف کھوکلے نعروں کے سوا کچھ بھی نہیں، عوامی نیشنل پار ٹی نے اپنی دورے حکو مت میں ترقیاتی کا م کر کے تار یخ رقم کی تھی جس سے غر یب عوام کو کا فی فا ئدہ پہنچا ہیں ، ان خیا لا ت کااظہار انہو ں نے سوات کے تحصیل کبل کے علا قہ داگئے میں ایک بڑے شمو لیتی جلسے سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا ،، اجتما ع سے ضلعی کونسلر شا ہ سید ، منورشاہ ، ضلع کونسلر عبدالمالک مسین اور دیگر نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ عوامی نیشنل پار ٹی کے دورے حکو مت میں ترقی کی سفر تیزی کے ساتھ جا ری تھا اور اس کے ساتھ ساتھ وادی میں امن بحا ل کر نا حکومت کی سب سے بڑی کا میا بی تھی ، وقار احمد خان نے تقریب سے خطا ب کر تے ہوئے کہا کہ عوامی نیشنل پارٹی کے دورحکومت سے عوام خو ش تھے اور یہی وجہ ہے کہ عوام جوق در جو ق عوامی نیشنل پار ٹی میں شمو لیت اختیار کر رہے ہیں مقررین نے مذید کہا کہ جھوٹی تبدیلی لانے والوں نے اپنا اقتدار ناچ گانو ،گالم گلوچ اور وزارت عظمی حاصل کرنے کے لئے دھرنوں میں گزارکر عوام کے لئے کچھ نہیں کیاANPنے اپنے دور حکومت میں سوات کے ہر تحصیل میں TMAافسزز بنائے دارالضاء قائم کیا درال اور مٹلتان ڈیم کے منظوری دی صرف پختون قوم کے لئے کیونکہ ANPصرف پختون قوم کے جماعت ہے90دنوں میں تبدیلی کے جھوٹی نعرے لگانے والہ عمران خان پٹھان نہیں نیازی ہے اور پنجاب کے سیاست کرنے والے پختون قوم کے خیر خواہ نہیں اس موقع پر PTIاور دیگر پارٹیوں سے درجنوں افراد افنے خاندانوں اور ساتھیوں سمیت مستعفی ہو کر ANPمیں شامل ہوگئے 
 


کہانی کو شیئر کریں۔


آپ یہ بھی دیکھنا پسند کریں گے

اپنی رائے کا اظہا ر کریں۔



Total Comments (0)

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ مانندآئینہ محفوظ ہیں۔

بغیر اجازت کسی قسم کی اشاعت ممنوع ہے

Powered by : Murad Khan