ڈاکٹریاد زمان نے ایف سی پی ایس کی ڈگری کامیابی سے حاصل کی

پیر 13 نومبر 2017


تیمرگرہ ( ڈسٹرکٹ روپورٹر) ڈاکٹریاد زمان نے کالج آف فزیشن اینڈ سرجن پاکستان سی پی ایس پی سے آرتھوپیڈک سرجری میں ایف سی پی ایس کی ڈگری کامیابی سے حاصل کی ،یہ کامیابی اُنھوں نے بہت کم عمر میں حاصل کرکے ریکارڈ قائم کیاہے ،ڈاکٹریاد زمان کے مطابق 
اسکی کامیابی صرف انکی خاندان کا نہیں بلکہ پورے دیر کے عوام کے لئے ایک اعزاز ہے ،ڈاکٹر یاد زمان کا تعلق لوئردیر کے علاقہ خزانہ سے ہے ،ان کے مطابق ان کی شاندار کامیابی میں انکے والدین اساتذہ کرام ،اوردوستوں کی دعاؤں کا اہم کردارہے ،انھوں نے اس عزم کااظہارکیاہے کہ وہ علاقے کی عوام کی بھرپورخدمت کریں گے۔


کہانی کو شیئر کریں۔


آپ یہ بھی دیکھنا پسند کریں گے

اپنی رائے کا اظہا ر کریں۔



Total Comments (0)

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ مانندآئینہ محفوظ ہیں۔

بغیر اجازت کسی قسم کی اشاعت ممنوع ہے

Powered by : Murad Khan