باجوڑ سیاسی اتحاد کا نیا کابینہ تشکیل سیدعبدالمنا کاکاجی صدر منتخب

منگل 14 نومبر 2017


باجوڑ ایجنسی(نمائندہ خصوصی) باجوڑ سیاسی اتحاد کا نیا کابینہ تشکیل سیدعبدالمنا کاکاجی صدر جبکہ صوفی حمید جنرل سیکرٹری منتخب
باجوڑ ایجنسی:۔ باجوڑ سیاسی اتحاد کا ایک اہم اجلاس جیو شینواری ہوٹل میں منعقد ہوا۔ جس میں تمام پارٹیوں کے عہدیداروں نے شرکت کی۔ اجلاس میں باجوڑ سیاسی اتحاد کی نئی کابینہ تشکیل دے دی گئی۔ جس میں صدر سیدعبدالمنان کاکاجی (ANP)،سینئر نائب صدر محمد حیان (QWP) 
نائب صدر عبدالجبار (PPP)، جنرل سیکرٹری صوفی حمید (JI)،جائنٹ سیکرٹری انوارالحق (PMLN)، پریس سیکرٹری حاجی حبیب اللہ پریس 
فنانس سیکرٹری نجیب اللہ (PTI)، انچارج سوشل میڈیا شاہ نصیر خان (ANP)۔جبکہ تمام پارٹیوں سے ایک ایک نائب صدور بھی لیے گئے جس میں نائب صدر حاجی راحت یوسف (PMLN)، نائب صدرقاری عبدالمجید (JI)، نائب صدر اورنگزیب انقلابی (PPP)، نائب صدر ڈاکٹر خلیل الرحمان (PTI)، نائب صدر ملک عطاء اللہ خان لالا (ANP) منتخب ہوئے اجلاس فیصلہ ہوا کہ باجوڑ سیاسی اتحاد ایف سی ار کیخلاف نئی حکمت عملی تیار کرے گی۔ جو 19 تاریخ بروز اتوار کو باجوڑ پریس کلب میں 11 بجے ایک پرہجوم پریس کانفرنس میں واضح کیجائے گی۔


کہانی کو شیئر کریں۔


آپ یہ بھی دیکھنا پسند کریں گے

اپنی رائے کا اظہا ر کریں۔



Total Comments (0)

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ مانندآئینہ محفوظ ہیں۔

بغیر اجازت کسی قسم کی اشاعت ممنوع ہے

Powered by : Murad Khan