تھانہ، خیگڑہ کے زیر اہتمام تھانہ میں فری میڈیکل کیمپ

بدھ 06 دسمبر 2017


تھانہ(مانند رپورٹ) خیگڑہ فاؤنڈیشن تھانہ کے زیر اہتمام تھانہ میں فری میڈیکل کیمپ منعقد ہوا۔ سماجی کارکنوں سلمان اقبال اور مراد خان کی نگرانی میں منعقدہ فری میڈیکل کیمپ میں میجر (ر) ڈاکٹر عبداللہ خان نے سیکنڑوں مریضون کا معائنہ کیا اور انہیں مفت ادویا ت بھی فراہم کیں۔ علاقہ ڈھنڈہ میں منعقدہ مفت میڈکل کیمپ کے انعقاد پر علاقے کے لوگوں نے منتظمین اور انچارج ڈاکٹر کی کوششوں اور جذبے کو سراہا۔ ڈاکٹر موصوف نے کہا کہ وہ گزشتہ کئی عرصہ سے اپنے کلینک میں بھی غریب اور نادار مریضوں کا ہر اتوار کومفت معائنہ کرتے ہیں۔ آج بدھ کے روز بھی علاقہ ڈھنڈہ میں صبح ۸ بجے سے دوپہر ایک بجے تک فری میڈیکل کیمپ منعقد کا جائے گا۔ 


کہانی کو شیئر کریں۔


آپ یہ بھی دیکھنا پسند کریں گے

اپنی رائے کا اظہا ر کریں۔



Total Comments (0)

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ مانندآئینہ محفوظ ہیں۔

بغیر اجازت کسی قسم کی اشاعت ممنوع ہے

Powered by : Murad Khan