بٹ خیلہ میں ہر قسم کی وال چاکنگ پر تاحکم ثانی پابندی لگا دی

بدھ 10 جنوری 2018


بٹ خیلہ ( بیورو رپورٹ )سب ڈویژ نل مجسٹریٹ /اسٹنٹ کمشنربٹ خیلہ خرم پرویزنے زیر دفعہ144کے تحت پوری تحصیل بٹ خیلہ میں ہر قسم کی وال چاکنگ پر تاحکم ثانی پابندی لگا دی ہے جبکہ خلاف ورزی کر نے والے کے خلاف قانو نی کاروائی کی جائے گی۔


کہانی کو شیئر کریں۔


آپ یہ بھی دیکھنا پسند کریں گے

اپنی رائے کا اظہا ر کریں۔



Total Comments (0)

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ مانندآئینہ محفوظ ہیں۔

بغیر اجازت کسی قسم کی اشاعت ممنوع ہے

Developed by : Murad Khan