تھانہ، آل سی ٹی ٹیچرز ایسوسی ایشن مالاکنڈ کے ضلعی چیئر مین کا بھائی انتقال

جمرات 07 دسمبر 2017


تھانہ ( مانند رپورٹ) آل سی ٹی ٹیچرز ایسوسی ایشن مالاکنڈ کے ضلعی چیئر مین اور ہائی سکول نمبر ۲ تھانہ کے سینئر ٹیچر محمد فیاض کے بڑے بھائی محمد اقبال مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ مرحوم کو تھانہ قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ۔ نماز جنازہ میں اساتذہ کے علاوہ کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تھانہ ( نامہ نگار) ایس ڈی اوتھانہ واپڈٖا سب ڈویژن اعجاز الحق کی طرف سے جاری شدہ نوٹیفیکیشن کے مطابق PTW چکدرہ گرڈ سٹیشن کے زیر اثر صارفین کے لئے مندرجہ ذیل شیڈول کے مطابق صبح 8 بجے سے دوپہر 2 بجے تک ضروری مرمت اور دیگر وجوہات کی بناء پر بجلی بند رہے گی ,27,25,21,19,16,13 اور 30 دسمبر۔ صارفین حضرات نوٹ فرمائیں۔


کہانی کو شیئر کریں۔


آپ یہ بھی دیکھنا پسند کریں گے

اپنی رائے کا اظہا ر کریں۔



Total Comments (0)

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ مانندآئینہ محفوظ ہیں۔

بغیر اجازت کسی قسم کی اشاعت ممنوع ہے

Powered by : Murad Khan