تھانہ، آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن ایجوکیشن یونٹ مالاکنڈ کے انتخابات مکمل

جمرات 07 دسمبر 2017


تھانہ ( مانند رپورٹ ) آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن ایجوکیشن یونٹ مالاکنڈ کے آئندہ تین سال کے لئے انتخابات مکمل ہوگئے۔ الیکشن کمشنر نعم الوکیل خان بجٹ آفسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفس ( خواتین) مالاکنڈ کے زیرنگرانی ہونے والے الیکشن کے ذریعے مندرجہ ذیل عہدیدروں کا انتخاب عمل میں لایا گیا۔ ضلعی صدر رخسار محمد، سینئر نائب صدر اول بشیر احمد ، سینئر نائب صدر دوم بشیر احمد، نائب صدر اول عرفان اللہ، نائب صدر دوم محمد اسماعیل، جنرل سیکرٹری نصیر الدین، ڈپٹی جنرل سیکرٹری حضرت بلال، فناس سیکرٹری محمد سلیمان خان، پریس سیکرٹری ہارون الرشید اور آفس سیکرٹری شیر اعظم خان ۔


کہانی کو شیئر کریں۔


آپ یہ بھی دیکھنا پسند کریں گے

اپنی رائے کا اظہا ر کریں۔



Total Comments (0)

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ مانندآئینہ محفوظ ہیں۔

بغیر اجازت کسی قسم کی اشاعت ممنوع ہے

Powered by : Murad Khan