سوات، غریب بیمار کا امدا د کی اپیل

جمرات 07 دسمبر 2017


سوات ( ) غریب بیمار معمر شخص کا حکومت اور مخیر حضرات سے امدا د کی اپیل ، معمر شخص بخت بلند نے سوات پریس کلب میں میڈیا کو اپنی فریاد سناتے ہوئے کہا کہ میں انتہائی غریب ہوں اور بیمار بھی ہوں ، علاج معالجے کی استطاعت نہیں رکھتا ، انہوں نے حکومت اور مخیر حضرات سے اپیل کی کہ میرے مدد کی جائے تاکہ میں پانا علاج جاری رکھ سکوں، انہوں نے کہا کہ اگر کوئی میرے ساتھ تعاون کرتے ہیں تو اس نمبر 03128055702پر رابطہ کریں ۔


کہانی کو شیئر کریں۔


آپ یہ بھی دیکھنا پسند کریں گے

اپنی رائے کا اظہا ر کریں۔



Total Comments (0)

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ مانندآئینہ محفوظ ہیں۔

بغیر اجازت کسی قسم کی اشاعت ممنوع ہے

Powered by : Murad Khan